سفرپون صدی کا: بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش کے 75سال
            سمت پانڈے
            14 اگست، 2022 
          
            
برِ صغیر پاک و ہند پر دو صدی سے زیادہ حکومت کرنے کے بعد برطانیہ نے آخرِ کار اگست 1947 میں اقتدار خطے کے عوام کے حوالے کر دیا۔
            اگست 2022 میں برطانیہ کے ہندوستان سے چلے جانے کے 75 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس مضمون میں ہم 9 چارٹس اور خاکوں کی مدد سے برِ صغیر کی تقسیم کے ساتھ تین نئی مملکتوں کے وجود میں آنے کے عمل کو بیان کر رہے ہیں۔